کراچی میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی
عوام، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں، نگران وزیر داخلہ سندھ
10 مئی سے جلسے کروں گا، ملک کو مشکل سے نکالنے کا ایمرجنسی پلان بنالیا، عمران خان
بلاول بھٹو کو بھارت میں ذلت کا سامنا کرنا پڑا، انہیں بھارت جا کر آخر کیا ملا؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
لاہور میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد
پابندی لاہور میں ٹریفک اور سیکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر لگائی گئی
جلسے کی اجازت نہ ملی، تحریک انصاف کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
ڈپٹی کمشنر خوامخواہ معاملے کو طول کرکے این او سی جاری نہیں کررہے، درخواست
تحریک انصاف نے ملک گیر جلسوں کا اعلان کر دیا
کراچی میں ہونے والا 19 اگست کا جلسہ شدید بارشوں کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔
عمران خان کے جلسوں میں لوگوں کومفت انٹرٹینمنٹ مل جاتی ہے، مراد علی شاہ
میلہ لگانے یا گانے بجانے سے کام ہوتے تو ملکی سربراہ اچھے گلوکار یا طبلہ بجانے والے ہوتے
عمران خان نے جلسوں میں آمدورفت کے لیے سیکیورٹی مانگ لی
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انٹری اور ایگزٹ کے لیے چائنہ گیٹ کے استعمال کی اجازت دی جائے
جلسے نہ کرنے دیےتو لانگ مارچ کا اعلان ہوسکتا ہے، شیخ رشید
چار دن کی لندن یاترا ن لیگ سے مزید غلط فیصلے کرائے گی۔
عید کے بعدعمران خان کا پنجاب کے 6 شہروں میں جلسوں کا اعلان
پنجاب میں بھرپور عوامی رابطہ مہم چلانے کافیصلہ
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس، پشاور اور کراچی جلسوں پر مشاورت
سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں پارٹی کے سیئنر رہنماوں کی شرکت، سیاسی صورتحال پر غور