جلالپور پیر والا میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
ملتان: پنجاب کے ضلع ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی
جلالپور: جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
گذشتہ روز موضع درآب پور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کی وجہ سے 10 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے تھے۔