جعلی اور دھاندلی زدہ انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں، سراج الحق
الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے، تحقیقات کیلئے غیر جانبدار کمیشن قائم کیا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ
بلوچستان میں 15خواتین لیکچرارز کی بھرتیاں جعلی قرار
بھرتیاں پبلک سروس کمیشن کی جعلی پریس ریلیز کے ذریعے کی گئیں۔
کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ جعلی قرار، افسر گرفتار
دونوں نوجوان مستونگ سے کراچی اپنے ماموں کے پاس رکنے کے لیے آئے تھے، ایف آئی آر
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خاتون کی تصویر جعلی نکلی
فرانس کا مشہور ٹی وی چینل اس تصویر کی حقیقت کو سامنے لے آیا۔
36 لاکھ جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹس بند
جعلی موبائل کنکشنز اور ان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا، امریکی دعویٰ
روس نے واشنگٹن حکام کے بیانات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں مزید شہادتیں
قابض بھارتی فوج کی جانب سے کیمیائی مواد کا بھی استعمال کیا گیا۔
پشاور:جعلی فنگر پرنٹس سے بے نامی بینک اکاؤنٹس ڈیل کرنے والا گروہ گرفتار
ملزمان اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور معروف ملکی موبائل کمپنی کے فرنچائز میں اہم عہدوں پر تعینات رہے
جعلی ڈی جی نیب کو گرفتار کر لیا گیا
نیب نے ملزم کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔
بیگم صفدر اعوان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لاکھوں جعلی فالورز ہیں، فیاض الحسن چوہان
بیگم صفدر اعوان کے تقریباً 10 لاکھ فالوورز کا اپنا کوئی فالوور ہی نہیں ہے، صوبائی وزیر اطلاعات