اسلام آباد ، پیرا میڈیکل اسٹاف کو جعلی ڈگریاں دینے والا کالج سیل

وین گارڈ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل اینڈ سائنسز سے پمز کا جعلی ایم او یو بھی برآمد کر لیا ، ترجمان ایف آئی اے

سابق سی ای او ڈریپ کی جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم اسلام آباد سے گرفتار

ملزم امین بیگ دی اوپن انٹرنیشنل یونیورسٹی سری لنکا کے نام سے ڈالروں کے عوض ڈگریاں جاری کرتا تھا ، ایف آئی اے

جعلی ڈگری پر بھرتی کرنیوالے (ر) افسران کیخلاف کارروائی نہیں ہوسکتی، ایوی ایشن ڈویژن

جن افسران نے پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر ملازمین بھرتی کیے ان کے خلاف تو کرمنل کارروائی بنتی ہے، سینیٹر مشتاق احمد کا سینیٹ میں اظہار خیال

پی آئی اے: جعلی ڈگری پر 819 اور1000 گھوسٹ ملازمین کو نکالا گیا، غلام سرور

دنیا میں فی جہاز 250 ملازمین کا عملہ ہوتا ہے جب کہ پی آئی اے میں فی جہاز 550 ملازمین کا عملہ ہے، سینیٹ میں اظہار خیال

جعلی ڈگریوں سے متعلق بیان: پی آئی اے کو 7 ارب90 کروڑ کا نقصان

غلام سرور خان کے بیان کے بعد برطانیہ، یورپی ممالک اٹلی، اسپین، فرانس، ڈنمارک اور ناروے نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی تھی، وزارت ہوا بازی کا سینیٹ میں تحریری جواب

21 جامعات کی انجینئرنگ کے شعبے میں جاری ہونے والی ڈگریاں جعلی قرار

2013 سے اب تک ملک بھر کے 21 اداروں کی ڈگریاں غیر مستند قرار دی گئی ہیں۔

متروکہ وقف املاک بورڈ میں جعلی ڈگریوں پر بھرتیوں کا انکشاف

جعلی ڈگری ثابت ہونے پر برخاست کیے گئے اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر نے چارج نہیں  چھوڑا

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ایک اور جعلی ڈگری پکڑی گئی

مظفر گڑھ کے سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کی طرف سے جمع کرائی گئی انٹرمیڈیٹ کی سند کی بھی تصدیق نہ ہوسکی۔

پنجاب میں9 سال بعد جعلی ڈاکٹر دھر لیا گیا

جعلی ڈاکٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میانوالی میں 9 سال نوکری کرتا رہا

16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکلیں، لائسنس معطل

سپریم کورٹ نے 16 پائلٹس اور 65 کیبن کریو کی ڈگریاں جعلی نکلنے اور لائسنس معطل ہونے کے بعد کیس کو نمٹا دیا۔

پی آئی اے: جعلی ڈگری والے جہاز اڑاتے اور میزبانی کرتے رہے

پی آئی اے  نے 53 ملازمین کی نوکریا ں ختم کردی ہیں۔ ملازمتوں سے برخاست کیے جانے والوں میں تین پائلٹس اور50 کیبن کریو شامل ہیں۔

چیف جسٹس کا پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریاں تصدیق کرنے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان نے 28 دسمبر تک قومی ائر لائن کے پائلٹس اور کیبن کریو کی ڈگریاں تصدیق کرنے کا حکم دیا ہے۔

پی آئی اے کے شعبہ کھیل میں جعلی فزیوتھراپسٹ بھرتی

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے شعبہ کھیل میں جعلی فزیوتھراپسٹ کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع

سپریم کورٹ: این آر او سمیت اہم مقدمات کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج این آر او اور فیض آباد دھرنے سمیت اہم مقدمات کی سماعت

میٹرک پاس وکیل انتخابات کے لیے نااہل، ایک لاکھ جرمانہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میٹرک پاس وکیل جاوید اختر اور جعلی ڈگری رکھنے والے رانا زاہد کو انتخابات کے

علی ترین کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لودھراں: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیرترین کے بیٹے علی ترین نے انتخابات میں حصہ لینے سے معذرت کرلی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp