مڈل ویٹ ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں بھارتی حریف کوہرانے والےشہیر آفریدی کاشاندار استقبال
ائیر پورٹ پر باکسر شہیر آفریدی کا صوبائی وزیر سعید غنی اور سندھ پولیس کے افسران نے استقبال کیا
پاکستان میں نئے سال 2022 کا شاندار آغاز
عوام الناس کی جانب سے سخت سردی اور برفباری کے باوجود سال نو کا استقبال نہایت جوش و خروش سے کیا گیا ہے۔
پاکستان کی جیت کی خوشی منانے پر جیل بھیجنے کا اعلان
پاکستان کی جیت کا جشن منانے والوں پر بغاوت کے مقدمات درج کیے جائیں گے۔
یوکرین: کابینہ نے قومی فٹبال ٹیم کی جرسیاں پہن لیں
فٹبال یوروکپ کا بخار سیاسی ایوانوں تک جاپہنچا۔
امریکہ: 70 فیصد کورونا ویکسین لگنے پر جشن
مقامی حکومت نے نیویارک میں عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔
پی ایس ایل6:کامیابی کا جشن اپنا اپنا
حسن علی ویسے تو اپنے ٹریڈ مارک سٹائل جنریٹر سے جانے سے جاتے ہیں لیکن اس بار ان کا انداز کچھ مختلف ہے
امریکہ میں بھی سال نو کا آغاز
نیو یارک کے ٹائمزا سکوائر پر کرسٹل بال گرا کر نئے سال کا آغاز کیا گیا
مری: سال نو کا جشن، آتشبازی ، ایس او پیز کی دھجیاں بکھر گئیں
سال نو کو خوش آمدید کہنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کیا۔
الکوحل کے بغیر جیت کا جشن، لیورپول کی برسوں پرانی روایت تبدیل
محمد صلاح اور مانے کی وجہ سے فتح کا جشن الکوحل کے بغیر مشروب کے ساتھ منایا گیا