کیا اپنا چہرہ دکھانے آئے ، کس قسم کے آئی جی ہیں ؟ ہٹا دینا چاہئے ، چیف جسٹس
ریکارڈ موجود ، ملزمان کا سراغ نہیں لگا سکے ، لگتا ہے آئی جی اسلام آباد سہولت کاری کر رہے ہیں ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کلاشنکوف نے ملک کو تباہ کر دیا ، یہ کلچر ختم کرنا ہو گا ، چیف جسٹس
کالے شیشے کے ساتھ لوگ کلاشنکوف لے کر جاتے ہیں اور پولیس کی پوچھنے کی ہمت نہیں ہوتی ، جسٹس فائز
مسترد کاغذات والا ہی اپیل کریگا ، بات ختم ، چیف جسٹس
سرداروں ، نوابوں کو چھوڑ کر غلامی سے نکل آئیں ، پاکستان کا آئین چلائیں یا پھر سرداری نظام ، جسٹس قاضی فائز کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ
صدر علوی کل نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے
حلف برداری کی تقریب دن 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی
قاضی فائزعیسٰی اور اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
قاضی فائزکورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ تھے