جسٹس عمر عطاء بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
جسٹس عمر عطاء بندیال 2 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے، وہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں۔
قاسم سوری بطور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بحال
سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی
دہری شہریت، وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
عدالت نے فیصلہ 1-2 کی اکثریت کی بنیاد پر کیا جبکہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے فیصلے سے اختلاف کیا