پی ٹی آئی نے غلط کیا ، حکومت نے بھی تو غلط کیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ اسٹیٹ کونسل پر برہم
امن و امان بحال کرنا تھا مگر آپ نے پورا اسلام آباد بند کر دیا ، چیف جسٹس عامر فاروق
توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
الیکشن کمیشن کی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف پرائیویٹ کمپلینٹ ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور، 2 میں توسیع
140 مقدمات درج کیے گئے، وکیل عمران خان سلمان صفدر ، کوئی ایک مقدمہ بتا دیں جو جینوئن نہ ہو؟ ایڈوکیٹ جنرل
جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں
سپریم کورٹ میں تین نئے ججز کی تقرریوں کے نوٹی فکیشن جاری
جج عامر فاروق کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تقرری کا بھی نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں جلسے کی اجازت ملے گی یا نہیں ؟ فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ کا آرڈر بھی ہے ، توہین عدالت کیس بھی چل رہا ہے ، جسٹس عامر فاروق
آصف علی زرداری کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ساڑھے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میںطبی بنیادوں پر ان کی مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو انہیں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل غیر قانونی قرار
مشیرخزانہ حفیظ شیخ کابینہ کمیٹی کے سربراہ نہیں ہو سکتے، اسلام آباد ہائی کورٹ
سابق صدر آصف علی زرداری کو رہا کر دیا گیا
احتساب عدالت نے تمام قانونی تقاضے پورے ہونے پر سابق صدر کی رہائی کی روبکار جاری کی
نواز شریف کی مشروط ضمانت منظور
عدالت نے 20، 20 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیراعظم کی ضمانت آٹھ ہفتوں کے لیے منظور کی