الیکشن ٹریبونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ جج شکور پراچہ کو الیکشن ٹریبونل کا جج مقرر کرنے کا آرڈر بھی کالعدم قرار دیدیا

جسٹس طارق محمود نے کیسز میں التوا مانگنے پر لطیفہ سنا دیا، عدالت میں قہقہے

ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت کے دوران وکیل نے التوا کی استدعا کر دی

ٹاپ اسٹوریز