جسٹس آصف سعید کھوسہ نئے چیف جسٹس نامزد
صدرعارف علوی نے نئے چیف جسٹس کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیئے، چیف جسٹس ثاقب نثار 17 جنوری کو ریٹائر ہوجائیں گے