لاہور: پولیس نے بلاضرورت گھومتے سوا لاکھ شہریوں کو گھر بھیجا
پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 1705 ایف آئی آرز بھی درج کی ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز
کورونا: اسلام آباد کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان
سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق تمام مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔
کورونا وائرس: خیبر پختونخوا میں جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان
سرکاری دفاتر میں عوام اور سائلین کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، محکمہ ریلیف کا اعلامیہ جاری