ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو بےقصور قرار دے دیا
جج نے 6 جنوری کو کیپٹل ہل پر پیش آئے واقعات سے متعلق الزامات پڑھ کر سنائے۔
قوم کو تباہ ہونے سے بچانا میرا جرم ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
عدالتی کارروائی انتخابی عمل میں مداخلت ہے۔
کون سال جرم ہے جو عمران خان پر ثابت نہیں ہوا، مریم نواز
عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا۔
بنگلہ دیش: مالی خردبرد کے جرم میں سابق چیف جسٹس کو سزا
سابق چیف جسٹس سریندا کمار سنہا کو 11 برس قید کی سزا
گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں موسیقی پر پابندی عائد
خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل ميں لائی جائے گی
ایران میں عورت کی لاش کو پھانسی دے دی گئی
رجائی شہر کی جیل میں زہرہ اسماعیلی کے ساتھ16 دیگر افراد کو بھی پھانسی دی گئی
نوازشریف لندن میں بھی مشکل میں پڑ گئے
شہریوں کی شکایات پر برطانوی پولیس نے معلومات حاصل کرنا شروع کر دی ہیں
لاہور، کراچی میں جرائم بڑھ گئے
ماہ جنوری میں تین افراد ڈکیتی مزاحمت جبکہ 35 افراد کو دیگر وجوہات کی بنا پر قتل کیا گیا
بچوں سے زیادتی کیس کی تفتیش اے ایس پی سے کم رینک کا افسر نہیں کرے گا، عدالت
ضمانت کی درخواست آنے پر ملزم کے مجرمانہ ریکارڈ کو بھی حصہ بنایا جائے، ہائیکورٹ کی ہدایت
بچوں سے بد فعلی: 38 ممالک سے 337 افراد گرفتار
بد فعلی کی ویڈیوز پر مبنی ویب سائٹ جنوبی کوریا سے چلائی جا رہی