موسمیاتی تبدیلی ہمارے معاشرے کے تمام حصوں کو متاثر کرتی ہے، جرمن سفیر
پاکستان ،جرمن کلائمیٹ اینڈ انرجی پارٹنرشپ کے زیر اہتمام نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب
دونوں ممالک کے تعلقات مزید فروغ پائیں گے، آرمی چیف کی جرمن سفیر سے ملاقات
جرمن سفیر نے سیلاب کے دوران امدادی کارروائیوں پر پاک فوج کی خدمات کو سراہا، آئی ایس پی آر
پاکستان جرمنی سے اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف
جرمن سفیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔
جرمن سفیر کا دورہ لاہور: تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
برن ہارڈ شلیگ ہیک اندورون شہر اور اس کی ثقافت کے دلدادہ نکلے۔
جرمن سفیر پشاوری چپلی کباب کے گرویدہ ہو گئے
میرے پشاور کے حالیہ دورے کے دوران سب سے دلچسپ تجربہ چپلی کباب سے لطف اٹھانے کا تھا، جرمن سفیر
مارٹن کوبلر ٹوئٹر ہینڈل کی صورت میں یادیں جرمن سفارتخانے کے پاس چھوڑ گئے
سابق جرمن سفیر کے نام سے منسوب ٹوئٹر اکاؤنٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستانیوں کے ہر دلعزیز جرمن سفیر مارٹن کوبلر واپس روانہ
جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے جاتے جاتے بھی پاکستان سے محبت کا اظہار کیا۔
الوداع الوداع – اے مہربان جرمن سفیر مارٹن کوبلر الوداع
د ل کا ایک ٹکڑا ہمیشہ پاکستان سے جڑا رہے گا۔آئندہ مستقبل میں سیاح بن کر ضرور پاکستان آؤں گا۔ الوداعی وڈیو پیغام
جرمن سفیر پالک دال بنانے کے خواہشمند
جلد جنوبی ایشیا کے خطے میں استحکام آئے تاکہ زیادہ سے زیادہ سیاح اور سائکلیسٹ پاکستان کا رخ کریں، مارٹن کوبلر
14ویں چولستان جیپ ریلی نادرمگسی کے نام
غیر حتمی نتائج کے مطابق صاحب زادہ سلطان تیسرے نمبر پر رہے