نگلیریا بیماری کی کوئی ویکیسن یا ٹیکہ نہیں ہے، ڈاکٹر فیصل محمود
چراثیم دوسرے کیڑے کھاتا ہے جس سے اس کی مقدار میں اضافہ ہو جاتا ہے، ماہرمتعدی امراض
بنگلہ دیشی جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہ
ایسے جراثیموں پر اینٹی بائیوٹکس کا بھی کوئی اثر نہیں ہوگا۔
میڈیکل سائنس کا نیا باب: رضاکاروں میں کورونا وائرس منتقل کرنیکا فیصلہ
میڈیکل سائنس میں اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق کا نام دی ہیومن چیلنج پروگرام تجویز کیا گیا ہے۔
زیورات میں ٹوائلٹ سے چار گنا زائد جراثیم کا انکشاف
سب سے زیادہ جراثیم انگوٹھی اور اس کے بعد گھڑی میں پائے جاتے ہیں، تحقیق
پولیو وائرس نے چار بڑے شہروں میں پنجے گاڑ دیئے
چاروں شہروں کے سیوریج کے پانی میں پولیو پھیلانے والے جراثیم موجود ہیں، ذرائع
کے ایم سی کی عرضی منظور: کراچی سے تجاوزات ملبہ اٹھنے کا امکان
کے ایم سی کی جانب سے حکومت سندھ کو عرضی بھیجی گئی تھی کہ ملبہ اٹھانے کے لیے 20 کروڑ روپے کی رقم درکار ہے۔