پوری دنیا کی کرکٹ میں ایسا نہیں ہوتا جو پاکستان میں ہوتا ہے، جاوید میانداد
جو بھی وزیر اعظم بنے اسے ملک اور کرکٹ کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہیے۔
جاوید میانداد کا کرکٹ بورڈ میں پرچیاں چلنے کا انکشاف
جب تک پرچیاں چلتی رہیں گی اس وقت تک قومی ٹیم کے حالات ایسے ہی رہیں گے، جاوید میانداد
قومی ٹیم کے ساتھ نوجوان کوچز لگانے پر جاوید میانداد ناراض
بابر اعظم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سے انہوں نے ہٹایا جنہیں کرکٹ نہیں آتی
بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ درست نہیں، جاوید میانداد
وہ لوگ کرکٹ کو چلا رہے ہیں جن کا کرکٹ سے کوئی تعلق ہی نہیں۔
ٹیم ایسی نہیں جس طرح ہاری، سبق سیکھنا ہو گا، جاوید میانداد
بھارت میں بھی وہی کرکٹ کھیلنی ہے جو دنیا میں کہیں اور کھیلتے ہیں۔
سنجے دت سابق کرکٹر جاوید میانداد سے ملاقات کے خواہش مند
آپکی ویڈیو دیکھ کر بہت مزہ آیا، بہت عرصے بعد آپکو دیکھ رہا ہوں، بہت اچھا لگا، سنجے دت
اگر بھارت پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تو جہنم میں جائے، جاوید میانداد
ماضی میں بھارت شارجہ سے بھی ڈرکر بھاگا تھا، شکست پر بھارت میں وبال آجاتا ہے۔سابق کپتان
جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز کی سائیکلنگ توجہ کا مرکز
پی سی بی نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی
پاکستان جونیئر لیگ میں لیجنڈری بلے باز سر ویوین رچرڈز مینٹور مقرر
سابق کتپان جاوید میانداد بھی مینٹور کی ذمہ داریاں نبھائیں گے
شاہد آفریدی، جاوید میانداد، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی بھی جونیئر کرکٹ لیگ کا حصہ
اکستان جونیئر کرکٹ لیگ کا پہلا ایڈیشن یکم اکتوبر سے شروع ہوگا۔