جامعہ بلوچستان میں جنسی ہراسگی کا اسکینڈل، دواہلکار برطرف
خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنانے کا الزام ثابت ہونے پر اسکینڈل کے مرکزی کردار سابق وی سی کیخلاف گورنر بلوچستان سے جوڈیشل کارروائی کی سفارش کی گئی ہے
’یہ تاثر غلط ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے واش رومز میں کیمرے نصب تھے‘
جسٹس جمال مندوخیل نے یونیورسٹی کے وکیل سے کہا آپ نے کسی کی مداخلت برداشت کی تو آپ سے پوچھا جائے گا۔
بلوچستان یونیورسٹی وڈیو اسکینڈل: پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں چیئرپرسن کا انتخاب
بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو ہراساں کئے جانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان شامل کئے گئے ہیں ۔
بلوچستان یونیورسٹی واقعے کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی ہوگی، گورنر بلوچستان
گورنر بلوچستان یاسین زئی نے کہا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات سے متعلق حکومتی ادارے بھی تحقیقات کررہے ہیں اور عدالت کے بھی زیر غور ہے۔