مکیش امبانی نے اپنے ملازم کو اربوں کی جائیداد تحفے میں دیدی

منوج مودی کو 1500 کروڑ بھارتی روپے کی جائیداد تحفے میں دے دی

امریکہ میں کروڑوں روپے کی جائیدادیں، ایم ڈی سوئی سدرن گیس کو نوٹس

نوٹس میں بیرون ملک اثاثے ظاہر نہ کرنے اور ٹیکس ادا نہ کرنے پر وضاحت مانگ لی گئی

چمکنی میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعے کے باعث پیش آیا، پولیس

اسحاق ڈار کا بنگلہ فوری نیلام کرنے کیلئے مراسلہ جاری

بنگلے کی نیلامی کی صورت میں اسحاق ڈار سے یہ دوسری بڑی وصولی ہو گی۔

برطانیہ میں فراڈ کر کے آنے والے شخص کی اربوں کی جائیداد ضبط

ملزم برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مارٹ گیج فراڈ کیس میں ملوث ہے، نیب

جائیداد تحفے میں دینے کے متعلق قانونی اصول طے

دعوید دار کے لیے ضروری ہے کہ وہ تحفے کا وقت، جگہ اور تاریخ بتائے، ہائیکورٹ

جائیداد کی خریدوفروخت بذریعہ بینک لازمی، فیٹف کی آخری شرط

جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے ادائیگی نقد کے بجائے لازما بینک اکاؤنٹ سے کی جائے گی۔

جیمز بانڈ کی جائیداد کس کو ملے گی؟

 ہالی ووڈ اسٹار ڈینیل کریگ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بچے ان کی بڑی دولت کے وارث نہیں

لندن میں جائیداد کیسے بنائی؟ آصف زرداری کو پھرنوٹس جاری

امریکہ کے شہر نیویارک میں فیلٹ سے متعلق دستاویز بھی طلب کی گئی ہیں

آصف علی زرداری ہائیکورٹ میں طلب

نیب نےجواب مانگ لیا ہے کہ نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی؟

آصف زردای کیخلاف نیا کیس کھل گیا، نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی؟

سابق صدر کا ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور: جائیداد کا تنازع، ماں اور بہن پر تشدد کرنے والے بھائی گرفتار

تشدد کرنے والے دونوں بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کامیاب درخواست دہندگان کو پیر سے جمعہ کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کام کرنا ہوگا

توشہ خانہ ریفرنس:نوازشریف کی جائیدادنیلام کرنےکاحکم

پولیس کی مدد سے گاڑیاں قبضے میں لیکر بیچی جائیں، عدالت

فارن فنڈنگ کیس دوسرا پانامہ ہوگا، شیخ رشید

مولانافضل الرحمان سب سے زیادہ خسارے میں رہنے والے ہیں، یہ لوگ پھر مولانا سے ہاتھ کریں گے، وزیرداخلہ

نواز شریف اشتہاری قرار، جائیداد قرق کرنےکا حکم

سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

شہباز شریف نے تحقیقات میں تعاون نہیں کیا، نیب رپورٹ

شہباز شریف سے تحقیقات سے متعلق نیب رپورٹ منظرعام پر آ گئی۔

توشہ خانہ ریفرنس: عدالت کانوازشریف کے اثاثے قرق کرنے کا حکم

نوازشریف کے نام پر لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی بھی قرقی میں شامل ہے

توشہ خانہ ریفرنس، نیب نے نواز شریف کے اثاثوں کی کھوج شروع کر دی

نیب نے ایل ڈی اے اور دیگر محکموں کو نواز شریف کے اثاثوں اور جائیداد سے متعلق خطوط لکھ دیے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp