جائیداد کی خرید و فروخت ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے
استثنیٰ کی منظوری کی اطلاع نان ریذیڈنٹ ٹیکس دہندہ پاکستانی کو ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعے کی جائے گی