190 ملین پائونڈ سکینڈل ، ثانیہ نشتر سے نیب کی ایک گھنٹے کی تفتیش
ثانیہ نشتر نے 2 سابق وزراء کے نام تحقیقاتی ٹیم کو بتائے ، ذرائع ،امین اسلم سے بھی پوچھ گچھ
تحریک انصاف نے حکومت پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کا الزام لگادیا
عمران خان کو ہٹانے کیلئے منافرت پھیلائی جا رہی ہے، اس سب کے پیچھے مریم نواز ہیں، جو بھی کر لیں اس کا جواب ملے گا، فواد چودھری اور ثانیہ نشتر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
جس کا جہاز ہے وہی جواب دیگا، پی ٹی آئی کا کپتان عمران خان ہے: وزیر خارجہ
پاکستان میں 80 لاکھ افراد احساس کفالت پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس سے خطاب
احساس راشن رعایت رجسٹریشن پورٹل کا اجرا ہوگیا
کم آمدنی والے گھرانے اپنی درخواستیں پورٹل پر آن لائن جمع کرواسکتے ہیں، ثانیہ نشتر
احساس پروگرام کی قسط 13 ہزار روپے کرنے کا اعلان
عوام کی سہولت کیلئے ڈیڑھ سو احساس نشوونما سینٹر کھولیں گے۔
معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ،ثانیہ نشتر
حکومتی پالیسیوں میں غریب طبقے پر توجہ دی جا رہی ہے، شبلی فراز
ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے فنڈز کو بڑھا کر 230 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔
ٹائیگرز فورس کو پورے ملک میں متحرک کرنے کی منظوری
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ ٹائیگر فورس کو سوموار سے پورے ملک میں متحرک کر دیا جائے
کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگا، اسدعمر
پاکستان میں اب تک 346 اموات ہوچکی ہیں، فرنٹ لائن ورکرز کے تحفظ کیلئے قومی پروگرام تشکیل دیا ہے، ظفر مرزا
کورونا: امید ہے حکومت بھرپور اقدامات اٹھائے گی، چیف جسٹس
اسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کھلی ہوئی ہیں اور طبی عملے کی تربیت روزآنہ کی بنیاد پر کی جارہی ہے، ظفر مرزا