زمین کا تنازع، صوبائی اسمبلی کے امیدوار ثاقب نواز قتل

مقتول نے 8 فروری 2024 کے الیکشن کے لیے صوبائی اسمبلی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے

سابق چیف جسٹس کے گھر دھماکہ، ابتدائی رپورٹ جاری

ٹیموں کی جانب سے سیف سٹی اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کا جائزہ لیا گیا۔

ثاقب نثار نے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو بیچا، عابد شیر علی

پارلیمان ثاقب نثار کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کرے

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کا حکم

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

آڈیو توڑ مروڑ کر بنائی گئی ،لیک کرنیوالوں پر لعنت بھیجتا ہوں،ثاقب نثار

میرا بیٹا اس ملک کا رہائشی ہے کیا وہ کسی سے دوستی بھی نہیں کر سکتا؟

مریم نواز کا نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک پر رد عمل آگیا

نوازشریف کے خلاف سازش کرنے والے روز رسوا ہو رہے ہیں، مریم نواز

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک

مبینہ آڈیو میں نجم ثاقب کو پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سے بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے

دوسروں کی نجی گفتگو ٹیپ کر کے اپنے سیاہ کارناموں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا، ثاقب نثار

میرے صبر اور خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے،قانون کارروائی کا حق رکھتا ہوں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک

وہ سابق گورنر کوسپریم کورٹ میں زیر سماعت از خود نوٹس سے متعلق اہم مشورے دے رہے ہیں

ڈیم فنڈ کی رقم سے متعلق ثاقب نثار کا بڑا انکشاف

  سوال کرنا ہر اس شخص کا حق ہے جس نے فنڈ میں 10 روپے بھی جمع کرائے، یہ فنڈز محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

ثاقب نثار نے از خود نوٹس کا بیدریغ استعمال کیا، وزیر قانون

چھ، چھ ماہ سپریم کورٹ میں اہم نوعیت کے کیسیز نہیں لگتے، وزیر قانون

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک، جانئے کس کے خلاف بولے

اس گفتگو میں نام لئے بغیر صرف خاتون کو اچھی طرح جواب دینے کا کہا گیا

دشمن پانامہ بینچ تھا، نواز شریف سے نہیں غریب سے دشمنی کی، نسلیں معاف نہیں کرینگی، مریم نواز

پہلا لیڈر نہیں گیدڑ دیکھا ہے جس نے اپنی حفاظت کیلئے خواتین رکھی ہیں، ن لیگ کی چیف آرگنائزر کی کنونشن سے خطاب

پہلے فیصلہ پھر الیکشن، عمران خان مکافات عمل کا شکار ہے، ثاقب نثار پورا سچ نہیں بول رہا، نام بتائے گا، مریم نواز

ثاقب نثار نے عمران خان سے صادق اور امین کا سرٹیفکٹ واپس لے لیا، عدالت میں پیش ہوگا تو پھنسے گا نہیں پیش ہوگا تو پھنسے گا، ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا ورکرز کنونشن سے خطاب

ثاقب نثار کا صادق اور امین سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہو گیا، اسفندیار ولی

آرٹیکل 62،63 کا اطلاق مخصوص جماعتوں کے بجائے بلاتفریق کیا جائے۔

سپریم کورٹ میں ججز تقرری، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط

عوام کے اعتماد کو برقرار رکھنے کیلئے قابل اور دیانتدار ججز تعینات ہونے چاہئیں، جسٹس قاضی فائر عیسیٰ

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا: رانا ثنااللہ کا عمران خان اور ثاقب نثار کی ملاقات پر تبصرہ

پانامہ اور اقامہ کے ڈرامے کے فنکار آج ایک جگہ جمع ہوگئے، دونوں کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا، وفاقی وزیر داخلہ

ثاقب نثار مبینہ آڈیو:ٹیپ جن کے کیس سے متعلق ہے انہوں نے عدالت آنےمیں دلچسپی نہیں لی

کیا ہم ان کے ہاتھ میں کھیلیں جنہوں نے یہ کیا ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ریٹائرڈ چیف جسٹس پربات کرنے سے توہین عدالت نہیں ہوتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp