وزرا کو گروپنگ کی وجہ سے عہدوں سے ہٹایا گیا، وزیراطلاعات خیبرپختونخوا
تینوں وزرا شروع دن سے حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت کررہے ہیں، مجبوراً یہ فیصلہ کرنا پڑا۔ شوکت یوسفزئی