اٹک میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
ڈھوک سلطان 3 کے کنویں سے یومیہ 1469 بیرل تیل اور 2.56 ایم ایم سی ایف گیس حاصل ہو گی
جھل مگسی میں تیل و گیس کا منصوبہ آپریشنل ہو گیا
پراجیکٹ سے 14 ملین معکب فٹ یومیہ گیس اور 45 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے، ترجمان او جی ڈی سی ایل
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا
16جون کو ختم ہونے والے ہفتہ میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 56716 بیرل ریکارڈ کی گئی
سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
فاقر 1 کنویں کی دریافت توانائی کے شعبے میں ایک اور سنگ میل ہے، ترجمان او جی ڈی سی ایل
اٹک میں سوغری بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
ابتدائی پیداوار کا تخمینہ 13.95 ایم ایم سی ایف ڈی ہے ، او جی ڈی سی ایل
خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
سپنوام ون کنویں سے یومیہ 12.96 ملین کیوبک فٹ گیس اور 20 بیرل خام تیل بھی دریافت ہوا
او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت کے 2 کنوؤں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع کر دی
دونوں کنوؤں سے 610 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے،آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں کمی ہو گئی
ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 58673 بیرل ریکارڈ کی گئی
سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
کنویں سے ایک کروڑ 24 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ نکلے گی، ترجمان پی پی ایل
سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
388 بیرل خام تیل اور 68 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ حاصل ہو گی
کوہاٹ ٹل بلاک میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت
تین کنوں سے مجموعی طور پر یومیہ 54.3 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل رہی ہے
کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت
یومیہ 159 بیرل تیل اور 16.4 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل کی جا سکے گی
اٹک کے اخلاص فیلڈ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
کنویں سے 767 بیرل روزانہ تیل اور 10.2 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہو گی
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ
30 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار68493 بیرل ریکارڈکی گئی
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ
ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار65932 بیرل ریکارڈ کی گئی
تیل وگیس کی مقامی پیداوار میں بتدریج اضافہ
درس ویسٹ کنواں2 ٹنڈوالہ یار سے 350 بیرل خام تیل یومیہ کی پیداوار شروع
لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت
او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی دریافت سے 11.8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 945 بیریل یومیہ تیل حاصل ہوگا
کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت
ذخائر سے یومیہ 1844 بیرل خام تیل نکالا جا سکے گا

