آپ کام نہیں کریں گے تو عدالت حکم دے کر کروائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ
کیا اب وزیر اعظم کو بلا کر پوچھنا پڑے گا، جج کے ریمارکس
تیز گام حادثہ: شیخ رشید کے دعوے کی تردید ریلوے انکوائری رپورٹ نے کردی
ٹرین کی بوگیوں میں آگ گیس سلنڈر کے پھٹنے سے نہیں بلکہ شارٹ سرکٹ سے لگی تھی۔ انکوائری رپورٹ میں دعویٰ
سانحہ تیز گام: وزارت ریلوے نے چند افسران کو معطل کردیا
فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف پاکستان ریلوے ( ایف جی آئی آر ) دوست علی لغاری کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔
سانحہ تیز گام کا مقدمہ: گارڈ کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج
ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی بنیادی وجہ گیس سلنڈر کے پھٹنے کو قرار دیا گیا ہے۔