مشہور ڈرامہ سیریل اَن کہی کو تھیٹر میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل

چودہ اقساط پر مبنی ڈرامہ کو تھیٹر کے لیے نوے منٹ میں یکجا کرنا آسان کام نہیں تھا، حسینہ معین

ٹاپ اسٹوریز