بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر امتحانات ملتوی
انتظامیہ نے اسٹاف کو بھی گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی ہے
اسلام آباد پریس کلب کے باہر موجود مظاہرین کیلئے انٹیلیجنس تھریٹ الرٹ جاری
ملک دشمنوں کی جانب سے پریس کلب کے باہر موجود کیمپس کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے۔
انتہا پسند ہندوؤں کی سنگین دھمکیاں، کینیڈین ہائی کمیشن کا تھریٹ الرٹ جاری
بھارتی حکومت ہر طرح کی اختلافی آوازوں کو بند کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔
پی ڈی ایم کے لاہور جلسے پر حملہ ہوسکتا ہے، نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری
دہشت گرد گروپوں نے حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے اور آئندہ چند دنوں میں حملے کیے جا سکتے ہیں، تھریٹ الرٹ