ظاہر جعفر پاگل نہیں، شراب نوشی کا عادی تھا، مالک تھراپی ورکس
تھراپی ورکس کرائم سین نہیں بلکہ ایک میڈیکل سین سمجھ کر گیا تھا
نورمقدم کیس: تھراپی ورکس ملازمین کا کوئی کردار نہیں، عدالتی فیصلہ
ملزمان کے ثبوت مٹانے کی کوشش کا معاملہ ٹرائل کے دوران طے ہو گا۔