راولپنڈی: پانی کی موٹر پر جھگڑا، پولیس اہلکار نے پڑوسی کو قتل کر دیا
صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں تھانہ رتہ امرال کی حدود میں پولیس اہلکار نے پڑوسی کو قتل کر دیا۔
راولپنڈی میں بھائی نے دو بہنوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی
بہنوں کو قتل کرکے خودکشی کرنے والا راشد ستی نامی شخص عدالتی اہلکار تھا۔