توہین عدالت کیس، فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول، ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری

آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے 2 الگ الگ چیزیں ہیں،کیا توہین آمیز مواد چلانا توہین عدالت نہیں،چیف جسٹس

توہین عدالت کیس ، ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد ، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

آپ نے 69 ایم پی او آرڈرز جاری کئے ، یہ احمقانہ حرکت تھی ، نتائج بھگتنا ہونگے ، جسٹس بابر ستار کی ڈی سی کی سرزنش

توہین عدالت کیس، عمران خان نے جواب الجواب جمع کروا دیا

سپریم کورٹ نے میرے اور سپورٹرز کے اجتماع کے آئینی حق کو تسلیم کر لیا، عمران خان

10 ہزار بندے لا کر 2 لاکھ لوگوں کی زندگی اجیرن نہیں بنائی جا سکتی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان سے 5 نومبر تک تفصیلی جواب طلب کر لیا

سیاسی اداکار نہیں، لیول پلینگ فیلڈ دے سکتے ہیں، چیف جسٹس

عدالت ان کو سزا دے جنہوں نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی، اٹارنی جنرل

توہین عدالت کیس میں عمران خان نے بیان حلفی جمع کرا دیا

بیان حلفی میں عدالت سے غیر مشروط معافی نہیں مانگی گئی

جو بھی ریڈ لائن کراس کریگا توہین عدالت کی کارروائی ہو گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیشرفت،گواہوں کی فہرست پیش،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام شامل نہیں

الفاظ غیر مناسب تھے تو واپس لینے کو تیار ہوں، عمران خان کا توہین عدالت کیس میں جواب

 عدالت تقریر کاسیاق و سباق کیساتھ جائزہ لے،پوری زندگی قانون اور آئین کی پابندی کی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان توہین عدالت کیس، ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری

پانچ رکنی لارجر بنچ کل دن اڑھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا

رانا ثنا اللہ کیس،سپریم کورٹ کا توہین عدالت سے متعلق ٹھوس شواہد فراہم کرنے کا حکم

ریاستی مشینری سے بندے اٹھائے جائیں تو یہ فوجداری جرم ہو گا اور توہین ہو گی۔ کسی جرم کو پہلے فرض نہیں کر سکتے، عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ: رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا آخری موقع

آپ نے بہت سنجیدہ الزامات لگائے جن کا آپ دفاع نہیں کر سکتے،چیف جسٹس

فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی

جس جج کی دل آزاری کی گئی اس کے قبر پر جا کر معافی مانگیں، جسٹس روح الامین

فیصل واوڈا نااہلی کوئی بڑی بات نہیں، فوادچودھری

توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر فواد چودھری پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے

رانا شمیم توہین عدالت کیس، فرد جرم کی کارروائی مؤخر

میر شکیل الرحمان صاحب کیوں آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے ؟ چیف جسٹس کا استفسار

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد

نام ای سی ایل میں ڈالنا حکومت کا کام ہے اس عدالت کا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

توہین عدالت کیس: غلام سرور خان اور فردوس اعوان کی معافی قبول

مذکورہ کیس میں معاون خصوصی اور وفاقی وزیر نے غیر مشروط معافی مانگی تھی

’ توہین عدالت کے تحت کارروائی عدلیہ کے تقدس کیلئے ہوتی ہے’

عدلیہ کی عزت کیلئے توہین عدالت کا قانون بنایا گیا، اگر اس پر عمل نہ ہو تو عام آدمی کا عدلیہ پر سے اعتماد متاثر ہوگا

توہین عدالت کیس، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلب

سپریم کورٹ میں شیخ رشید کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔

توہین عدالت: سپریم کورٹ نے سزا کے خلاف ن لیگی رہنماؤں کی اپیل خارج کردی

دونوں رہنما عدالت سے معافی مانگتے رہے۔ عدالت نے دونوں رہنماؤں کی غیر مشروط معافی  بھی مسترد کردی۔ 

نجی اسکول انتظامیہ کی آنکھ میں شرم کا ایک قطرہ بھی نہیں،جسٹس گلزار احمد

 نجی اسکولوں سے بچے کتنی بیماریاں لے کر نکلتے ہیں،جسٹس گلزار احمد

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp