عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 17 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران شواہد ریکارڈ کئے جائیں گے
توہین الیکشن کمیشن کیس ، عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد
ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان طلب
توہین الیکشن کمیشن کیس، بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے باعث پیش نہ ہوسکے
توہین الیکشن کیس ، عمران خان اور فواد چودھری پر فرد جرم پھر مؤخر
فیملی اور وکلاء سے ملنے کی اجازت نہیں ، اوپن ٹرائل کیا جائے ، فواد چوہدری کی درخواست
عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہے، ہمارا دائرہ اختیار اسلام آباد اور راولپنڈی کا ہے، عدالت
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا
درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا
توہین الیکشن کمیشن کیس ، عمران خان ، فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں کرنیکی منظوری ، سماعت 13 دسمبر کو ہو گی
الیکشن کمیشن کی وزارت داخلہ کو 2 روز میں قانونی قواعد وضوابط پورے کرنے کی ہدایت
توہین الیکشن کمیشن میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری
فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، 50ہزار روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
توہین الیکشن کمیشن ، چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر ، فواد چوہدری پر 11 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہو گی
چیئرمین پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے وکلاء پیش نہیں ہوئے