صحت کارڈ، حکومت کی اسٹیٹ لائف سے معاہدے میں توسیع
جون 2025 تک اسٹیٹ لائف انشورنس کے تحت صحت کارڈ کارآمد رہےگا
نو مئی مقدمات، علیمہ و عظمیٰ کی ضمانتوں میں7دسمبر تک توسیع
زین قریشی سمیت دیگر ملزمان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظو ر
سردیوں کی تعطیلات میں توسیع
چھٹیوں میں توسیع شدید سردی کے باعث کی گئی ہے۔
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع
ٹیکس گوشوارے31 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں
ایف بی آر: ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں توسیع
کارپوریٹ سیکٹر کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں 30 نومبر تک کی توسیع کی گئی ہے۔
حکومت کا چیئرمین نیب کو توسیع دینے کا فیصلہ
نیب آرڈیننس میں ترمیم سے مدت ملازمت کو’’ناقابل توسیع کے بجائے قابل توسیع‘‘ بنایا جا سکتا ہے
حکومت چیئرمین نیب کیلئے قانون بدلنا چاہتی ہے، شاہد خاقان
کیا حکومت میں ہمت ہے قانون کی نفی کرکے چیئرمین نیب کوتوسیع دے، سابق وزیراعظم
سعودی اقامہ ہولڈرز کے اقاموں اور ویزوں کی تاریخ میں توسیع
توسیع خود کار نظام کے تحت دو جون تک ہوگی
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع
کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کی گئی ہے۔
عرب امارات کا قرض، پاکستان کو دئیے گئے وقت میں توسیع
عرب امارات نے پاکستان کو دئیے گئےقرض کی واپسی میں توسیع کردی