پنجاب میں 100دن کے اندر تنظیم سازی کو مکمل کیا جائے گا، راجہ پرویز اشرف
نوجوان قیادت اور تجربہ کار افراد کا خوبصورت کمبی نیشن بنائیں گے، رہنما پیپلز پارٹی
پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردی گئیں
پارٹی کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور چیف آرگنائزر عہدوں پر برقرار رہیں گے