سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری ملتوی
تقریب نوٹیفیکشن میں تاخیر کے باعث ملتوی کی گئی ، اب کل ہو گی ، ذرائع
ٹرمپ نے چینی صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے
وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری شب دو بجے منعقد ہو گی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چودھری پرویز الٰہی سے ایوان صدر اسلام آباد میں حلف لیں گے۔
نو منتخب وزیراعظم میاں شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا۔
مہنگائی کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوا، فواد چودھری
پی ٹی آئی حکومت نے ایک بھی تعیناتی ایسی نہیں کی جو میرٹ سے ہٹ کر ہو، پی ٹی وی یونین کی تقریب حلف برداری سے خطاب
افغانستان: روس نے تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
روس نے اس سے قبل تقریب حلف برداری میں مشروط شرکت پر آمادگی ظاہر کی تھی۔
افغانستان: نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری 11 ستمبر کو ہو گی
افغانستان کی نئی حکومت کی افتتاحی تقریب میں روسی سفارتی عہدیدار شرکت کریں گے۔
طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری: روس نے شرکت کیلیے شرط عائد کردی
طالبان کی جانب سے پاکستان، چین، ترکی، ایران، قطر اور روس کو نئی حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
امریکہ: نو منتخب صدر جوبائیڈن نے حلف اٹھا لیا
امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے نو منتخب صدر سے حلف لیا۔
ٹرمپ جوہری ہتھیاروں کے خفیہ کوڈز والا بیگ ساتھ لے جائیں گے
آئین کے مطابق ٹرمپ اس وقت تک ایٹمی ہتھیار لانچ کرنے کے مجاز رہیں گے جب تک بائیڈن حلف نہیں اٹھا لیتے