چین کا پاکستان میں اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے اپنی فورس تعینات کرنے پر اصرار
مشترکہ سیکیورٹی مینجمنٹ کیلئےمذاکرات ،پاکستان نےاتفاق نہیں کیا
نئے آئی جی پنجاب عارف نواز نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا ہے کہ میری ٹیم میں صرف وہی رہے گا جو بہتر کارکردگی دکھائے گا۔
امجد جاوید سلیمی نئے آئی جی موٹر وے پولیس تعینات
اسلام آباد: آئی جی موٹروے پولیس سید کلیم امام کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت