فلسطینی بستی میں یہودیوں کیلئے 1000 گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی وزیر اعظم نے فلسطین میں مزید اسرائیلی گھروں کی تعمیر کا عمل تیز کرنے پر زور دیا۔
گورنر سندھ کا تعمیراتی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار
تعمیرات سے متعلق بل پر کل وزیراعلیٰ سندھ کو سمجھانے کی کوشش کروں گا، گورنر عمران اسماعیل
ہمت ہے توملتان موٹروے پرانکوائری کیلئے چینی صدر کو خط لکھیں، احسن اقبال
آپ شکریہ ادا نہیں کرسکتے تو محسنوں پر الزام نہ لگائیں، رہنمان لیگ
کراچی کو مافیا چلا رہا ہے، عدالت بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر برہم
کل تک کڈنی ہل زمین کلیئر نہ ہوئی تو کمشنر کراچی کو جیل بھیج دیں گے، سپریم کورٹ
وزیراعظم کی راوی ریور فرنٹ اربن منصوبے میں انتظامی رکاوٹ دور کرنے کی ہدایت
لاہور کے رہائشیوں اور سمندر پار پاکستانیوں کیلئے یہ منصوبہ ایک شاہکار ہو گا، عمران خان
اسلام آباد:سرکاری زمین پر تعمیرات کی اجازت دینے پر پابندی عائد
سرکاری زمین پر قبضہ کرانا مئیراسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے کا مس کنڈکٹ ہے، عدالت
تعمیرات: غیر ضروری رکاوٹیں پیدا کرنے والوں کے خلاف ایکشن
بینکوں کوسبسڈی دینے کاعمل آسان بنانے کے لیے حتمی شکل دی جائے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم: تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان
تعمیراتی شعبے میں جو بھی رقم لگائے گا اس سے ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے، عمران خان
کراچی:کم رقبے پر تعمیر بلند عمارتوں کیخلاف آپریشن جاری
کراچی میں 60 سے 399 گز کے رہائشی پلاٹوں پر 2 منزلوں سے زیادہ کی تعمیر غیر قانونی شمار ہوتی ہے
وزیراعظم نے تعمیراتی سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی اصولی منظوری دیدی
وزیراعظم کی طرف سے یہ منظوری تعمیرات کے شعبے میں کاروبار کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اقدامات پر اجلاس کے دوران دی گئی ۔