تعمیراتی میٹریل مہنگا ، سریا 2 لاکھ 55 ہزار روپے ٹن ہو گیا
سیمنٹ 1360 روپے بیگ، 1 ہزار اول درجہ اینٹ 15 ہزار 200 کی ملے گی
تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کو پیکج ملنے کے باوجود میٹریل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے