بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات ، ننکانہ صاحب میں جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان

تقریبات 13 سے 16 نومبرتک جاری رہیں گی ، ہزاروں سکھ یاتری شرکت کرینگے

ملتان: حضرت بہاالدین زکریاؒکےعرس پر کل عام تعطیل کا اعلان

ڈپٹی کمشنرملتان نادر چھٹہ نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سندھ حکومت کا 9اور 10 محرم کو تعطیل کا اعلان

16 جولائی اور 17 جولائی کو تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے

اسموگ کے باعث ہفتہ کو سرکاری اور نجی اسکول بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

مارکیٹیں،دکانیں،جم اورسینماز ہفتے کے روز 3 بجے تک بندرہیں گے

خیبرپختونخوا، کل سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

سرکاری، نجی کالج اور یونیورسٹیز کل پیر سے کھلیں گی۔

رمضان کی ستائیسویں شب، طالب علموں کیلئے بڑی خوشخبری

سندھ حکومت نے 18 اپریل کو تعطیل کا اعلان کر دیا

ملک بھر میں آج بھی بینک بند

تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک 2 جنوری کو بند رہیں گے

سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں مزید دو دن تعطیل کا اعلان

محکمہ اسکولز و کالجز ایجوکیشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

آزاد کشمیر: عید الاضحیٰ کی صرف ایک عام تعطیل ہو گی

آزاد کشمیر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

خیبرپختونخوا:شدیدگرمی کے باعث پرائمری اورمڈل اسکولزبندرکھنےکافیصلہ

جماعت نہم سے 12 ویں کیلئے اسکول کے اوقات صبح7سے10بجے تک مقرر

ٹاپ اسٹوریز