کراچی: مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ شروع
بارش کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے اور کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں بھی تعطل آیا ہے۔
کراچی میں بارش سے بجلی کی تنصیبات کو نقصان، ترسیل معطل
پانی کھڑا ہونے کے باعث گاڑیاں متعلقہ جگہوں پر پہنچنے سے قاصر ہیں، چیف ڈسٹری بیوشن آفیسر