جارج فلائیڈ کی موت کے بعد کمپیوٹر پروگرامنگ میں بھی تبدیلیاں شروع
کوڈنگ میں ماسٹر اورسلیو کی جگہ، لیڈر اور فالوور، جبکہ بلیک لسٹ کی جگہ ڈینالسٹ کی اصطلاح استعمال کریں گے
دنیا کی 90 سے زائد کمپنیوں نے فیس بک کا بائیکاٹ کر دیا
بائیکاٹ کے باعث فیس بک کو صرف دو روز میں 100 کھرب روپے سے زائد کا نقصان ہوا
سندھ تقسیم ہو چکا صرف اعلان باقی ہے، خالدمقبول صدیقی
ایم کیو ایم نے 27 اپریل کو کراچی کے باغ جناح میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
مذہب اور تعصب کی بنیاد پر دہشتگردی کے خلاف قرار داد منظور
ملیحہ لودھی نے کہا کہ ہمیں اپنے درمیان دیواریں کھڑی کرنے کے بجائے امن پسندی کے پُل تعمیر کرنے چاہیں۔
سانحہ نیوزی لینڈ، امریکی صدر تعصب کا اظہار کرنے سے باز نہیں آئے
ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوزی لینڈ واقعہ پر بھی تعصب کا اظہار کر دیا۔