مسافر بس اور کار میں تصادم، 20 افراد جاں بحق، 10 زخمی

حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی جب کار کی منزل گلگت تھی

جھنگ میں انتخابی میدان جنگ کے میدان میں تبدیل

پی پی 125 جھنگ میں پولنگ اسٹیشن پر دو گروپوں میں تصادم ہوا

سندھ: بلدیاتی انتخابات کے دوران تصادم، ملوث افراد کے خلاف فوری ایکشن کا حکم

پولنگ میں مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا،چیف الیکشن کمشنر

پنجاب یونیورسٹی: طلبا تنظیموں میں جھگڑا، تصادم، 5 زخمی، 11 گرفتار

طلبا تنظیم نے احتجاجاً کیمپس پل کو دونوں اطراف سے بلاک کیا جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیا گیا۔

وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن: طلبہ تنظیموں میں تصادم، 3 طلبا زخمی

تصادم اور پتھراؤ کی اطلاع ملنے پر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری فوری طور پہ جائے وقوع پر پہنچ گئی۔

باراتیوں کی ویگن اور ٹرالر میں تصادم: 7 جاں بحق، 17 زخمی

حادثہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں وڈھ کے مقام پر پیش آیا ہے۔

 ینگ ڈاکٹرز اور پولیس میں تصادم، شیلنگ ، لاٹھی چارج ،پتھراو، 25 گرفتار

تصادم پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ہوا، ڈاکٹرز کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش

آزاد جموں وکشمیرالیکشن میں بد نظمی اور تصادم،2افرادجاں بحق

پاکستان پیپلزپارٹی کا پولنگ کیمپ اکھاڑ دیا گیا، چودھری یاسین کی گاڑی پر بھی حملہ ہوا

گھوٹکی: ٹرینوں میں تصادم،62افراد جاں بحق ،100 سے زائد زخمی

زخمیوں کو روہڑی ، پنوعاقل اور سول اسپتال سکھر منتقل کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز