الحمد للہ! میں بالکل صحتمند ہوں اور زندہ ہوں، ڈاکٹر یاسمین راشد
پنجاب کی وزیر صحت نے اپنے متعلق جھوٹی افواہوں کی ویڈیو بیان کے ذریعے تردید کردی۔
نورمقدم کے ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے ہیں، شیخ رشید
داسو واقعے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان نے امریکی رپورٹ کی تردید کر دی
عدالتیں ملک کے آئین اور قوانین کے مطابق کام کر رہی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
زلفی بخاری نے دورہ اسرائیل کی تردید کردی
انتہائی مضحکہ بات ہے کہ پاکستانی اخباراسرائیل جانے کی خبر اسرائیلی خبروں کے ذریعے اور اسرائیلی اخبار پاکستانی ذریعے سے دے رہا ہے، ٹوئٹر پر پیغام
طالبان کی بھارت کیساتھ روابط کی خبروں کی تردید
شائد کسی خاص مقصد کے لیے یہ خبر پھیلائی گئی، ذبیح اللہ مجاہد
اپنے خلاف تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں، عاصم سلیم باجوہ
عاصم سلیم باجوہ نے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا۔
السلام علیکم: اللہ کے فضل سے سلامت ہوں، ڈاکٹر عبدالقدیر کو تردید کرنا پڑگئی
میرے مرنے کی خبریں فیس بک پر میرے اور ملک دشمن عناصر لگا رہے ہیں۔ ممتاز ایٹمی سائنسدان کا اہل وطن کے نام پیغام
شہباز سینیئر نے استعفے کی تردید کر دی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دو بڑوں کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔
آئی ایس پی آر کی ایف 16کے ذریعے بھارتی طیارے مار گرانے کی تردید
میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی طیارے مار گرانے کی کارروائی میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے استعمال کیے گئے تھے۔