پی ایس ایل سیزن 7 کے شیڈول میں ردوبدل کا امکان
آئندہ سال فروری، مارچ میں آسٹریلیا کے مجوزہ دورہ پاکستان کے باعث پی ایس ایل کا انعقاد مشکل ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ کیلئے روانگی یکم جولائی کو متوقع
پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست کو کھیلے جانے کا امکان ہے، ترجمان پی سی بی