’صرف ایک ڈویژن سے پولیو کے11 کیسز کا سامنے آنا لمحہ فکر یہ ہے‘
پولیو مخالف پروپیگنڈے کی وجہ سے بنوں میں ایک اور بچہ عمر بھر کی معذوری کا شکارہوگیاہے
علماء کرام کا انسداد پولیومہم کی حمایت کا فیصلہ
پولیو کے خلاف جنگ میں بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے 8 سال کی شدید مخالفت کے بعد علماء نے پولیو کے قطروں کی مخالفت ترک کرنے کا فیصلہ کیا