حیات آباد خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، سہولت کاری کے شبے میں 3 مشتبہ افراد گرفتار

خود کش حملہ آور کے زیر استعمال موبائل سم کسی اور شخص کے نام پر تھی ، پولیس ذرائع

ٹاپ اسٹوریز