قطر کا ٹرمپ کو 40 کروڑ ڈالر کے پر تعیش جہاز کا تحفہ

ایئرفورس ون کے طور پر استعمال کیا جائے گا، تحفے کا اعلان آئندہ ہفتے دورۂ قطر کے دوران متوقع

شعیب اختر کا سعودی شہزادے کو تحفہ

شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے، شعیب اختر

ویرات کوہلی کا بابر اعظم کو دو پلیئنگ شرٹس کا تحفہ

پاک بھارت میچ کے بعد بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی گراؤنڈ میں ملاقات ہوئی۔

برازیل: تحفہ ملی گھڑی فروخت کرنے پر سابق صدر کی گرفتاری کا امکان

حکومتی پینل بیشتر تحائف کو ذاتی ملکیت قرار دے چکا ہے۔

پہلی پوزیشن لانے پر شاگرد کو استاد کا بڑا تحفہ

دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلب علموں کو بھی قیمتی تحفوں سے نوازا گیا۔

بھارت میں ٹماٹر قیمتی تحفہ بن گئے

سالگرہ کے موقع پر 4 کلو سے زیادہ ٹماٹروں کے تحائف دیئے گئے۔

دلہن کو “گدھے” کا تحفہ

یوٹیوبر اذلان شاہ نے ولیمے پر اہلیہ کو انوکھا تحفہ دے کر اپنی شادی کو یادگار بنا لیا۔

شہری نے گرل فرینڈ کو مہنگا تحفہ دینے کیلئے آئی فون چھینا

زیادہ رقم جمع کرنے کے چکر میں ایک اور واردات کے دوران گرفتار ہوئے، ملزمان

جائیداد تحفے میں دینے کے متعلق قانونی اصول طے

دعوید دار کے لیے ضروری ہے کہ وہ تحفے کا وقت، جگہ اور تاریخ بتائے، ہائیکورٹ

آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات متوقع

بلاول ہاؤس لاہور سے آموں کی15 پیٹیاں بھجوائی گئی ہیں

اداکارہ ماورہ حسین قرآن پاک کا تحفہ ملنے پر خوش

’خوشیاں، امن اور کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے رہنما کتاب۔‘ امیر گیلانی

تحفے میں ملنے والی جائیدادیں:الیکشن کمشن کا بلاول کو آخری نوٹس دینےکا فیصلہ

اسلام آباد: تحفے میں ملنے والی جائیدادوں بارے جوابدہی کے لئے  الیکشن کمشن نے بلاول بھٹو کو آخری نوٹس جاری

چیئرمین سینیٹ کا سعودی ولی عہد کے لیے گولڈ پلیٹڈ گن کا تحفہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران انہیں تحائف پیش کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp