اسپیکر پرویز الہٰی نے ڈپٹی ا سپیکر کے ا سٹاف افسران کو معطل کردیا
اسپیکر پر ویز الہیٰ کو وزیر اعلی ٰپنجاب کے انتخاب کے دوران افسران کے کردار پر تحفظات تھے
میں حکومت کا ساتھ دوں گا، احمد حسین ڈیہڑ
میرے کچھ تحفظات تھے جن پر بات ہو رہی ہے، رکن قومی اسمبلی
صدارتی ریفرنس بینچ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفظات کا اظہار کر دیا
بینچ کی تشکیل سے پہلے رولز کو بھی فالو نہیں کیا گیا، خط کا متن
پنجاب حکومت کا ناراض اراکین سے رابطوں کا فیصلہ
ناراض اراکین کی تحفظات جلد دور کیے جائیں گے۔
وفاق کا ساتھ نبھا رہے ہیں مگر وہ نہیں نبھا رہے، چودھری پرویز الہیٰ
حکمران بھول گئے کہ انہیں سینیٹ کے انتخابات میں کامیابی سے نکالا؟ کامل علی آغا
کورونا: پالپا نے ایس او پیز پر عمل درآمد کا مطالبہ کردیا
سی ای او پی آئی اے اور ڈائریکٹر فلائٹ آپریشن کو خط بھیج دیا گیا۔
تحفظات دور نہ ہونے پر ق لیگ کا چار آپشنز پر غور
پی ٹی آئی نے ق لیگ کیساتھ معاہدہ کیا ہے کہ پنجاب میں اسپیکرشپ سمیت وفاق اور صوبے میں 2 وزارتیں دی جائیں گی
پی ٹی آئی کا وفد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
پی ایس ایل 5 بھی پاکستان میں کھیلا جائے گا
پی ایس ایل فرنچائز مالکان اور چئیرمین پی سی بی کے درمیان لاہور میں ملاقات ہوئی۔
حکومت نے اتحادیوں کے تحفظات دور کر دیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے اپنے دو اتحادیوں کے تحفظات دور کر دیے گئے ہیں۔