تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ، تحفظات سے آگاہ کیا
وفد نے انتخابی مہم میں رکاوٹوں ، ترقیاتی فنڈز کا معاملہ اٹھایا ، الیکشن کمشنر کی تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی