صوابدیدی اختیارات کے تحت ای سی ایل سے لوگوں کے نام نکالے گئے، رولز میں ترمیم کرتے ہوئے قانون نظر انداز کیا گیا: سپریم کورٹ

ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے میرٹ دیکھا گیا نہ ہی کوئی واضح طریقہ کار اپنایا گیا، تحریری حکمنامہ

صدر اور وزیر اعظم کا جاری کردہ کوئی بھی حکم سپریم کورٹ سے مشروط ہوگا، حکمنامہ

دیکھنا ہوگا ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو آرٹیکل 69 کے تحت تحفظ حاصل ہے یا نہیں؟سپریم کورٹ آف پاکستان، سماعت آج ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز