حماس نے امریکی جنگ بندی تجویز قبول کرلی، 10 یرغمالی رہا کرنے پر آمادگی

18 لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی، معاہدے کا مقصد غزہ جنگ کا خاتمہ ہے: حماس

ٹاپ اسٹوریز