یوکرین کا 6 روسی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ
مار گرائے طیاروں میں روس کے ایس یو 34 اور ایس یو 35 لڑاکا طیارے شامل ہیں۔
جنوبی کوریا: امریکی ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
شمالی کوریا نے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
ٹرمپ امریکہ کو تباہ کرنے پر تلے ہیں، جو بائیڈن
ریپبلکن جماعت ملک کی سالمیت اور جمہوریت کیلئے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔
سائبیریا: ہیلی کاپٹر بجلی کے تار سے ٹکرا گیا، 6 افراد ہلاک
ہیلی کاپٹر سیاحوں کو سائبیریا کی سیر کے لیے لے کر نکلا تھا۔
سعودی عرب میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں
طیارے حادثے میں عملے کا کوئی بھی رکن محفوظ نہیں رہا۔
آگ بجھاتے بجھاتے ہوائی جہاز تباہ، ویڈیو سامنے آگئی
جہاز میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔
سوئٹرز لینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک
حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، پولیس
روسی طیارے اور ہیلی کاپٹرز مار گرائے
ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث تباہ ہوئے ہیں، روسی حکام کا دعویٰ
امریکی فوج کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز ٹکرا کر تباہ، 9 فوجی ہلاک
حادثہ تربیتی مشق کے دوران پیش آیا، امریکی فوج
بارشوں اور سیلاب سے 937 افراد جاں بحق، لاکھوں مکانات تباہ
بارشوں اور سیلاب سے 6 لاکھ 70 ہزار 328 مکانات کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا جبکہ 7 لاکھ 93 ہزار 995 مویشی مر چکے ہیں۔