فلسطین کی پہلی فتح، فٹبال ایشین کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

ہم اپنے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کی پوری کوشش کریں گے، کپتان

جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقہ نے بغیر کوئی رن دیئے بھارت کے 6 کھلاڑیوں کی وکٹیں اڑا دیں۔

13 سالہ چینی لڑکی نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی

اسکیٹ بورڈر لڑکی نے خواتین کے مقابلوں میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

سعودی عرب نے پہلی مرتبہ فلسطین میں سفیر مقرر کر دیا

سعودی سفیر نائف بن بندر السدیری اردن کے ساتھ ساتھ فلسطین کے سفارتی معاملات بھی دیکھیں گے۔

پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے ایشیا کپ میں نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کر دی

15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی ہوئی۔

عمان نے تاریخ رقم کر دی

عرب پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے رپورٹ جاری کر دی۔

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو شکست

پاکستان نے افغانستان کے خلاف  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور

ملتان سلطانز کے ریلی روسو 121 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

گورنر کے پی نےخیبر پختونخوامیں الیکشن کے لیے 28 مئی کی تاریخ دے دی

تاریخ دینا میری آئینی ذمہ داری ہے، وہ پوری کر دی ہے۔

الیکشن کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، صدر کا الیکشن کمیشن کو خط

آئین  کا آرٹیکل 224 اسمبلیاں تحلیل ہونے کے 90 دن میں پر الیکشن کرانے پرزور دیتا ہے

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تاریخ طے ہو گئی

سیکیورٹی اہلکار اور محافظ 3 فروری کو ہی جیسلمر ہوٹل پہنچ جائیں گے۔

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

ٹیکس گوشوارے31 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں

تاریخ میں پہلی بار، کرکٹ میچ میں مسلمان میاں بیوی بیک وقت امپائر

پہلی برطانوی مسلم خاتون امپائر کا اعزاز بھی جیسمین کے پاس ہے۔

خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تاریخ بتادی

کوشش ہو گی کہ ایمپائر غیرجانبدار ہوجائے، رہنما پیپلز پارٹی

ایف بی آر: ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں توسیع

 کارپوریٹ سیکٹر کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں 30 نومبر تک کی توسیع کی گئی ہے۔

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہو گیا۔

حکومت کا3 تا 13ربیع الاول عشرہ رحمت العالمین منانے کا فیصلہ

دوسرے اسلامی ممالک میں منعقدہ ربیع الاول کے پروگرامز کی خصوصی تشہیر کی جائے گی

طالبعلم نے پیوٹن کی غلطی درست کرائی، پرنسپل نے جھاڑ پلادی: صدارتی ترجمان کا اظہار افسوس

صدر پیوٹن ایسے طالبعلم سے کیونکر ناراض ہو سکتے ہیں جو اپنے وطن کی تاریخ سے زیادہ بہتر طور پر آگاہ ہے، ترجمان

ٹوکیو اولمپکس: پاکستانی ویٹ لفٹر نے تاریخ رقم کردی

ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے 150 کلوگرام وزن اٹھایا اور پھر وہ خالق کائنات اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنے کے لیے اسٹیج پر ہی سجدہ ریز ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp